ٹائم مشین از زین علی


پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں!

السلام علیکم! میں اس ناول کے متعلق صرف دو باتیں کروں گا:
​نمبر ایک: یہ ایک طویل اور پیچیدہ کہانی کی شروعات ہے۔
نمبر دو: یہ کہانی میں نے بہت ہی چاہت، محبت اور محنت سے لکھی ہے۔ میں اس کہانی کے ذریعے جو احساس آپ تک پہنچانا چاہتا ہوں، امید ہے آپ اسے دیکھ اور سمجھ پائیں گے۔ میں نے ایسا کچھ پہلے کبھی نہیں لکھالیکن میں ہمیشہ سے کچھ ایسا ہی لکھنا چاہتا تھا۔ ​یہ کہانی روایتی داستانوں سے ہٹ کر ہے اس لیے اسے بالکل کھلے دماغ (اور کھلے دل) سے پڑھیے گا۔ امید ہے یہ کہانی آپ کے دل کو چھوئے گی اور آپ کو پسند آئے گی۔

آپ کی دعاؤں کا طلبگار

زین علی

 



إرسال تعليق

أحدث أقدم

Qirtaas Publications

From Manuscript to Masterpiece!

A complete Literary Community

Read • Learn • Write • Publish

نموذج الاتصال