داستان ختم ہونے والی ہے اینتھالوجی

یہ انتھالوجی مختلف لکھاریوں کی خوبصورت اور فکر انگیز تخلیقات کا مجموعہ ہے، جس میں افسانے، مضامین اور شاعری کے ذریعے زندگی کے کئی رنگوں کو پیش کیا گیا ہے۔ محبت کی نرمی سے لے کر معاشرتی مسائل کی تلخی تک، اس مجموعے میں ہر تحریر اپنے اندر ایک الگ احساس، سوال اور پیغام لیے ہوئے ہے۔

کہیں محبت کے ادھورے قصے دل کو چھوتے ہیں، کہیں معاشرے کے تلخ حقائق سوچنے پر مجبور کرتے ہیں، اور کہیں شاعری ان جذبات کو آواز دیتی ہے جنہیں لفظوں میں بیان کرنا آسان نہیں۔

یہ کتاب مختلف موضوعات، مختلف اندازِ تحریر اور مختلف سوچ رکھنے والے قلم کاروں کو ایک جگہ جمع کرتی ہے جہاں ہر تحریر اپنی الگ شناخت رکھتی ہے، مگر سب کا مقصد ایک۔ 


إرسال تعليق

أحدث أقدم

Qirtaas Publications

From Manuscript to Masterpiece!

A complete Literary Community

Read • Learn • Write • Publish

نموذج الاتصال