”کرب فلسطین“، فلسطین پر
۹ مختلف رائٹرز کی لکھی ہوئی نظموں کا مجموعہ ہے۔ اسکے علاوہ اس میں فلسطینی قومی
شاعر محمود درویش اور فلسطینی رائٹر باسل الاعراج کی زندگی کے متعلق لکھا گیا ہے۔ ”کرب فلسطین“ کا مقصد
ہمارے رائٹرز کی توجہ فلسطین کی طرف لانا اور اس ای بک کے ذریعے فلسطین کے لیے
ڈونیشنز اکٹھی کرنا تھا۔ اسکے علاوہ اسے پڑھنے والوں کو باسل الاعراج کی زندگی سے
بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں!