صراطِ مستقیم از سیدہ تائشہ بنت شبیر

 

یہ کہانی ایک ایسے لڑکے کی ہے جو اپنے مذہب سے دور تھا۔ وہ شاید اس خوبصورت مذہب کی خوبصورتی کو جاننا نہیں چاہتا تھا۔کہانی ہے ارزم درانی کی جس نے ایک لڑکی سے بے پناہ محبت کی۔کہانی ہے حیا فاطمہ کی جو ایک لڑکے کی بے پناہ محبت بن گئی۔وہ اپنے نصیب پر رشک کرتی یا پھر افسوس۔؟نصیب پر رشک کرتی کہ وہ دنیا کے امیر کبیر لڑکے کی محبت بن گئی یا پھر افسوس کرتی کہ وہ لڑکا جو اپنے مذہب کے "م" سے بھی واقف نہ ہو۔ وہ اس سے محبت کرتا ہے۔

پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں!

إرسال تعليق

أحدث أقدم

Qirtaas Publications

From Manuscript to Masterpiece!

A complete Literary Community

Read • Learn • Write • Publish

نموذج الاتصال