دھوکۂ
عشق از اذان علی
دھوکۂ عشق” نوجوان نسل کے جذبات، وقتی محبت (limerence) اور حقیقت کے تلخ تصادم کی کہانی ہے، جہاں جذباتی وابستگیاں انسان کو ایسے فیصلوں تک لے جاتی ہیں جو زندگی بدل دیتے ہیں۔
اس ناول میں معاشرے ہر تلخی کو بیان کیا گیا ہے اور عورتیں خود پر تشدد برداشت کیوں کرتی ہیں ؟ کیوں اپنے حق کے لیے آواز نہیں اٹھاتی۔۔۔جب وہ آواز نہیں اٹھاتی تو اس کی قیمت اسے اپنی پوری زندگی سے چکانی پڑتی ہے۔
یہ ایک ایسی کہانی ہے جو محبت کے دھوکے، جذباتی کمزوری اور حقیقت کی سختیوں کو بےنقاب کرتی ہے۔
پہلی قسط: Read Here
دوسری قسط: Read Here
تیسری قسط: Read Here
چوتھی قسط: Read Here
پانچویں قسط: Read Here