پرستان از اذان علی
یہ محض ایک افسانوی کہانی ہے۔ اس میں پیش کیے گئے واقعات اور کرداروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔لیکن اگر یہ کہانی کسی ایک شخص کے دل سے بھی خوف کی زنجیریں توڑ دے، تو میرے لیے اس سے بڑا اعزاز کوئی نہیں ہوگا۔ یہ کہانی ہے پرستان کی، ایک ایسی پراسرار دنیا کی، جس کے بارے میں صدیوں سے عجیب و غریب قصے سنائے جاتے رہے ہیں۔کہتے ہیں کہ پرستان پریوں کی سرزمین ہے۔ بادلوں سے کہیں اوپر، آسمانوں کی وسعتوں میں ایک ایسی دنیا آباد ہے جہاں انسانوں کا پہنچنا ناممکن سمجھا جاتا ہے۔مگر...کون جانتا ہے کہ ان کہانیوں میں کتنی حقیقت ہے اور کتنا فسانہ۔
پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں!