📖 0
السلام علیکم! الحمدللّٰہ ٹائم مشین حصہ اوّل بہت سارے قارئین نے پسند کیا اور اسے پیار دیا۔ حصہ دوم کے متعلق تین باتیں کرنا چاہوں گا۔ نمبر ایک : اگر حصہ اوّل سوال تھا تو حصہ دوم اس سوال کا جواب ہے۔ نمبر دو : ٹائم مشین اور اونیروناٹ پہلے حصے سے بھی زیادہ الجھا دینے اور سوچنے پر مجبور کر دینے والا حصہ ہے۔ آپ کئی جگہ رک پر سوچنے پر مجبور ہوں گے۔ آپ کے نظریات بدلیں گے اور کہانی کے موڑ آپ کو چونکا دیں گے۔ نمبر تین : ٹائم مشین کا دوسرا حصہ جواب تو دے گا مگر بہت سارے نئے سوال بھی ہوں گے جن کے جواب منظر کے ساتھ آپ کو بھی تلاش کرنے ہوں گے۔ کہانی مزید الجھے گی، کہانی کے کردار بھی اور آپ بھی۔
آپ کی دعاؤں کا طلبگار
زین
علی