#4b3621 #351E10 #FFFFF3 #2B1700

میں اور امی از ثانیہ شمیم

📖 0

 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ….امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
سب سے پہلے میں نے کیا لکھا تھا یہ مجھے یاد نہیں لیکن اگر آپ کو ایک لفظ دے دیا جائے اور کہا جائے اس لفظ کی مدد سے آپ کو ایک کہانی لکھنی ہے تو یہ بہت آسان ہوگا میرے حساب سے اور میرے لیے آسان بھی تھا، تب ہی میں نے یہ تحریر لکھی۔
جی ہاں! مجھے صائمہ باجی نے (جو ایک لکھاری ہیں) ایک لفظ دیا تھا کہ اس پر کچھ لکھو، تب میں نے یہ تحریر غیر سنجیدہ ہوکر لکھ دی تھی اور آج جب میں نے سنجیدہ ہوکر سوچا کہ کیا میں ایک لکھاری بن سکتی ہوں یا نہیں؟ تب میں نے بہت سوچا، اپنی تحریر کو کھول کر دیکھا پھر جب دوبارہ میں نے اسے پڑھا اور اپنی پیاری سی دوست فریحہ رافع کو اصلاح کرنے کے لیے بھیجا پھر اس نے میری حوصلہ افزائی کی اور اس کی محنت اور مدد کرنے کا یہ نتیجہ آپ سب کے سامنے ہے۔
امید کرتی ہوں میری یہ چھوٹی سی تحریر آپ سب کو ضرور پسند آئے گی۔ شکریہ!

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

Qirtaas Publications

From Manuscript to Masterpiece!

A complete Literary Community

Read • Learn • Write • Publish

نموذج الاتصال